Currency Converter

سعودی ریال ریٹ پاکستان

یہ ہمارا ٹول اپ کی مدد کرے گا کہ اج کا کرنسی کا ریٹ کیا ہے تو اپ ہمارے اس ٹول کی مدد سے اج کے کرنسی کا ریٹ معلوم کر سکتے ہیں کہ سعودی ریال کا ریٹ کیا ہے سعودی ریال بیسیکلی وہاں کی کرنسی ہے تو صرف اور صرف اپ نے اوپر بھی گئی خانے میں اپنی کرنسی انٹر کرنی ہے اور ٹول اپ کو خود ہی بتا دے گا کہ کس کرنسی میں کتنے روپے بنتے ہیں
تیار کا ریٹ ہر ملک میں مختلف ہوتا ہے جس طرح پاکستان کے کرنسی میں اس کا ریٹ مختلف ہے اور ہر روز ہر وقت اور ہر منٹ میں یہ چینج ہوتا رہتا ہے ہمارا ٹول اپ کو اٹومیٹکلی بتائے گا کہ کس طرح اور کتنے روپیز اپ پاکستانی کرنسی میں بنتے ہیں  

آج کا ڈالر ریٹ پاکستان

بیرون ملک بہت سے لوگ کام کرتے ہیں جیسا کہ یورپ امریکہ ساؤتھ افریق ہ کینیڈائٹلی اور یہ لوگ مختلف ذرائع سے اپنے پیسے پاکستان بھیجتے ہیں اور یہ ہمارا ٹول اپ کی مدد کرے گا کہ اج کے ڈیٹ کے حساب سے ڈالر کا ریٹ کیا ہے یہ ٹول ہر سیکنڈ میں ڈالر کا ریٹ اپڈیٹ کرتا رہتا ہے جیسے کہ مارکیٹ میں جب بھی ڈالر کا ریٹ چینج ہوتا ہے تو ٹول اٹومیٹکلی ڈالر کے حساب کے مطابق اپ کو بتا دے گا کہ اپ کی کرنسی کے مطابق ڈالر میں کتنے بنتے ہیں جیسا کہ اگر ہم پاکستانی روپیز میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اپ نے سمپل اوپر دیے ہوئے خانے میں کنورٹ کرنی ہے اگر ایک ڈالر کنورٹ کرنا چاہتے ہیں ہزار ڈالر 500 جس طرح بھی کنورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اپ کر سکتے ہیں 

درہم ریٹ پاکستان

درہم جو کہ دبئی کی کرنسی ہے بہت سے پاکستانی دبئی میں کام کرتے ہیں اور اپنے پیسے پاکستان بھیجنے سے پہلے درہم کا ریٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو یہ ٹول اپ کو بتائے گا کہ اج کے دن پاکستانی روپیز میں اپ کے کتنے درہم بنتے ہیں